31 جولائی 2015 - 17:54
پاراچنار: کالعدم سپاہ صحابہ کے ہاتھوں شیعہ مومن شہید

کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید عابد حسین شہید ہوگئے.

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق کالعدم ملک دشمن جماعت سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن سید عابد حسین شہید ہوگئے

مزید تفصیلات کے مطابق کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے شیعہ مومن عابد حسین کو پاراچنار کے علاقے پیور کے قریب گاوں بغدی میں نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی فائرنگ سے شیعہ مومن عابد حسین موقع پر ہی شہید ہوگئے۔

.......

/169